اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سوشل نٹ ورک پر مدینہ منورہ کے ایک بازار میں لگی آگ کی تصاویر شائع ہوئی ہیں کہا جاتا ہے کہ یہ آگ اس بازار میں ایک بم دھماکے سے وجود میں آئی ہے تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو پائی۔
لبنان کی نیوز ایجنسی الحدث نے صرف مدینہ میں لگی آگ کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے اس کی وجہ بیان نہیں کی ہے۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲